Login
|
Sign Up
Toggle navigation
HOME
Fatawa (
55
)
Aqaid w Imaniyyat (
1
)
Islami Aqaid (
0
)
Adyan-o-Mazahib (
0
)
Firaq-e-Batila (False Sects) (
0
)
Bid'aat-o-Rusumat (
0
)
Taqleed A'imma, Masalik (
0
)
Quran-e-kareem (
1
)
Hadees & Sunnat (
0
)
Dawat & Tableegh (
0
)
Ibadat (
10
)
Taharat (purity) (
4
)
Namaz (Prayer) (
3
)
Juma, Eidain (
1
)
Ahkam-e-Mayyet (
0
)
Rozah (Fasting) (
1
)
Zakat & Sadqat (
0
)
Hajj & Umrah (
1
)
Zabeeha & Qurbani (
0
)
Qasam & Nazar (
0
)
Auqaf, Masajid, Madaris (
0
)
Muamalat (
5
)
Tijaarat (Buisnes) (
2
)
Intrest ,Insurrance (
3
)
Warasat (
0
)
Muaashrat (
4
)
Nikah (Marriage) (
4
)
Talaaq (Divorce) (
0
)
Libas & Lifestyle (
0
)
Akhlaaq & Aadab (
0
)
Ta'leem & Tarbiyat (
0
)
Mutafarriqat (
7
)
Halal & Haram (
3
)
Tasawwuf (
0
)
Seerat & Maghazi (
0
)
Other (
4
)
Recent Fatawa
Article
Ask a Question
معاشرت
/
اخلاق و آداب
India
سوال # :
1112
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ* *کیا فرماتے ہیں علمائے کرام مفتیان عظام اس مسئلہ کے بارے میں کہ آج کل کاوڈیوں کے لئے کچھ لوگ پانی کی سبیلیں لگاتے ہیں، انکو کھانا کھلاتے ہیں، انکی عزت و تعظیم میں انکے اوپر پھول برساتے ہیں، جبکہ کاوڈ یاترا ایک کفریہ اور شرکیہ عمل ہے، تو جو مسلم لوگ انکے اس کام میں معاون بن رھیں ہیں، انکا ایسا کرنا کیسا ہے، اور اگر کوئ امام اس کام کو کرے تو اسکی امامت کیسی ہے، مدلل اور مفصل تسلی بخش جواب مرحمت فرمائیں،* *فقط والسلام*
Published On :
Aug 10, 2022
جواب :
1112
بسم الله الرحمن الرحيم
الجواب وباللہ التوفیق
صورت مسئولہ میں: "کاوڑ یاترا" بے شک و شبہ کفار و مشرکین ہند کی کفریہ شرکیہ رسم ہے۔ لہذا اس میں عامۃ المسلمین کو ان کی اعانت اور تعاون کرنا یا اس میں شرکت کرنا یا ان کا اعزاز و اکرام کرنا ہدم و انہدام اسلام اور اہانت و تذلیل مسلمین کے مرادف ہے، ایسے موجباتِ کفر و شرک فعل کے مرتکب کو اپنا مقتدا و امام بنانا شرعاً ناجائز ہے اور ایسے شخص کا اس دینی منصب سے عزل لازم و ضروری ہے جبتک کہ وہ واقعتاً سچی پکی توبہ نہ کر لے ، ایک مسلمان کے لئے کفار اور عمل کفر سے اظہار بے بیزاری بھی لازم ہے ۔ کما قال اللہ تعالی ولا تعاونوا علی الإثم و العدوان (سورہ مآئدہ آیت ۲) ولقولہ تعالیٰ ولا ترکنوا الی الذين ظلموا فتمسکم النار (سورہ ھود آیت ۱۱۳)
واللہ اعلم بالصواب
دارالافتاء
بیت المعارف خیرآباد
( اودھ)
Related Question / متعلقہ سوال
Home
Audio
Al-Quran
Video
Books
Services
Darul-Ifta
Online Darse Nizami
Contact
Live
About Us
Stay Updated
Subscribe for the latest
updates and articles
Your Opinion / Message